نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی)بوکر انعام یافتہ متنازعہ مصنف سلمان رشدی نے کنڑ ادیب ایم ایم كلبرگي کے قتل اور ملک میں فرقہ وارانہ واقعات میں اضافہ اور ان پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی کے
خلاف مختلف ادیبوں کی طرف سے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ اواپس کرنے کی حمایت کی ہے۔
مسٹر رشدی نے ٹویٹر پر آج کہا کہ، ’’میں ساہتیہ اکیڈمی کی مخالفت کرنے والی نين تارا سہگل اور دیگر مصنفین کی حمایت کرتا ہوں۔